کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئے افواج کی ساکھ کا خیال رکھنا حکومتی ذمہ داری ہے نواز شریف

  • لاہور،اسلام آباد وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفادکے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں،کچھ کہنے سے پہلے اچھی طرح سوچنا سمجھنا چاہئے ۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں انکاکہناتھاکہ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ اور احترام کا خیال رکھنا حکومت
    کی ذمہ داری ہے ،الطاف حسین کی معذرت ایک اچھا اقدام ہے ، اس طرح کے غیر محتاط بیانات قومی اداروں کے وقار کو مجروح کرتے ہیں اوران سے عوام کے جذبات اور احساسات کو بھی ٹھیس پہنچتی ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزیدکہاکہ میڈیا کو ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ضابطہ اخلاق کا بھرپور خیال رکھنا چاہئے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ غیر ذمہ دارانہ اور قومی مفاد کیخلاف بیانات کی تشہیر نہ ہو۔
    وزیراعظم

    Loading...

کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئے افواج کی ساکھ کا خیال رکھنا حکومتی ذمہ داری ہے نواز شریف

source by daily mailnews .com

Facebook Comments

کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئے افواج کی ساکھ کا خیال رکھنا حکومتی ذمہ داری ہے نواز شریف

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>