پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لے کر نیپال روانہ

  • اسلام آباد: پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات کے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں۔
    این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید 2 سی 130 طیارے ادویات اور امدادی سامان لے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں۔ امدادی سامان میں غذائی اشیاء، ٹینٹ اور 400 کلو گرام ادویات بھی شامل ہیں۔
    واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کے 6 طیارے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے نیپال روانہ بھیجے جا چکے ہیں۔

    Loading...

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لے کر نیپال روانہ

source by daily mailnews .com

Facebook Comments

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور ادویات لے کر نیپال روانہ

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>