مریدکے!!! عین نکاح کے موقع پر بارتیوں کی شرمناک حرکت!!! بارات واپس چلی گئی۔۔۔

  • مریدکے کی آبادی پنڈی رتن سنگھ میں شراب کے نشہ میں دھت براتیوں کا ہنگامہ ، اندھا دھند ہوائی فائرنگ ، لڑکی والوں کا براتیوں پر تشدد ، بارات واپس چلی گئی لڑکی والوں کا مریدکے شیخوپورہ روڈ پر دھرنا۔ بتایا جاتا ہے پنڈی رتن سنگھ گاوٴں میں عاشق کی بیٹی کی شادی تھی لڑکے کی بارات مریدکے کی آبادی نایاں والا فارم سے جونہی پہنچی تو باراتیوں نے شراب کے نشہ میں دھت ہو کر ہنگامہ کھڑا کر دیا اور نکاح کے وقت اندھا دھند ہوائی فائرنگ شروع کر دی لڑکی والوں نے ہنگامہ کرنے والوں کو روکنا چاہا تو جھگڑا شروع ہو گیا۔ دونوں طرف سے آزادانہ لاٹھیاں اور اینٹوں کا استعمال ہوا جس سے سولہ افراد شدید زخمی ہو گئے لڑکے والے احتجاجاً بارات واپس لے گئے جبکہ لڑکی والوں نے مریدکے شیخوپورہ روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک بلاک کر دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کئی افراد کو حراست میں لے لیا ۔

    Loading...

مریدکے!!! عین نکاح کے موقع پر بارتیوں کی شرمناک حرکت!!! بارات واپس چلی گئی۔۔۔

source by daily mailnews .com

Facebook Comments

مریدکے!!! عین نکاح کے موقع پر بارتیوں کی شرمناک حرکت!!! بارات واپس چلی گئی۔۔۔

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>