فیصلہ چیلنج کرنے پرغورکرر ہے ہیں، خواجہ آصف

  • فیصلہ چیلنج کرنے پرغورکرر ہے ہیں، خواجہ آصف

    اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر غور کررہے ہیں۔

    اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہناتھا کہ الیکشن ٹربیونل نے تکنیکی بینادوں پر الیکشن کو کالعدم قرار دیا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگر دوبارہ الیکشن لڑنا بھی پڑے تو خواجہ سعد رفیق ہی کامیاب ہوں گے، وزیر دفاع نے کہا کہ کنٹونمنٹ کے انتخابات میں ن لیگ نے واضح برتری حاصل کی ہے۔

    Loading...

    انہوں نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر غور کرہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس دونوں آپشن موجود ہیں

فیصلہ چیلنج کرنے پرغورکرر ہے ہیں، خواجہ آصف

source by daily mailnews .com

Facebook Comments

فیصلہ چیلنج کرنے پرغورکرر ہے ہیں، خواجہ آصف

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>