زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکورٹی ٹیم5مئی کو لاہور آئے گی

  • لاہور : زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پانچ مئی کو لاہور پہنچے گی۔

    پی سی بی ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹھہرایا جائے گا۔ پی سی بی نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا ہے۔

    پی سی بی اور حکومت پنجاب کے آفیشلز سیکیورٹی ٹیم کو چھ مئی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہی بریفنگ دیں گے۔ سیکیورٹی ٹیم بریفنگ لینے کے بعد اپنی رپورٹ زمبابوے کرکٹ بورڈ کو جمع کرائے گی۔

    Loading...

    زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے

زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکورٹی ٹیم5مئی کو لاہور آئے گی

source by daily mailnews .com

Facebook Comments

زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکورٹی ٹیم5مئی کو لاہور آئے گی

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>