‘بس اسی کی کمی رہ گئی تھی’!!! حوثی باغیوں کیخلاف کارروائی!!! سعودی عرب اور اتحادیوں‌ پر سنگین ترین الزام لگ گیا۔۔۔

  • نیویارک انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی افواج یمن میں حوثی جنگجووٴں کے خلاف ب تباہی پھیلانے والے کلسٹر بم استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عام شہریوں کی زندگیوں کو طویل مدتی خطرات کا سامنا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ اتحادی افواج نے جنوبی یمن کے صوبے صدا پر عام آبادی والے علاقوں میں ان بموں سے حملہ کیا ہے۔ صوبے صدا حوثیوں کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق ایسے تصویری اور ویڈیو شواہد ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کلسٹربم امریکہ کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو فراہم کیے گئے ہوں۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایک مبینہ کلسٹر بم یمن میں آلِصفرا کے علاقے المارا پر گرایا گیا ہے۔دوسری جانب سعودی عرب نے کلسٹر بم استعمال کرنے کی تردید کی ہے۔

    Loading...

‘بس اسی کی کمی رہ گئی تھی’!!! حوثی باغیوں کیخلاف کارروائی!!! سعودی عرب اور اتحادیوں‌ پر سنگین ترین الزام لگ گیا۔۔۔

source by daily mailnews .com

Facebook Comments

‘بس اسی کی کمی رہ گئی تھی’!!! حوثی باغیوں کیخلاف کارروائی!!! سعودی عرب اور اتحادیوں‌ پر سنگین ترین الزام لگ گیا۔۔۔

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>